Inauguration of Palala Syedan Election Office by PTI candidate PP-07

کرنل شبیر اعوان امیدوار پی پی 07 پاکستان تحریک انصاف، ہارون کمال ہاشمی سینئر رہنما پی پی 07 ، اصف محمود کیانی صدر تحصیل کلرسیداں، قمر ایاز خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری راولپنڈی، محسن نوید سیٹھی صدر ایم سی کلرسیداں، شاہ زیب شبیر اعوان رھنما تحریک انصاف، راجہ قیصرجاوید میڈیا کوارڈینیٹر تحصیل کلرسیداں نے پلالہ سیداں افتتاحی تقریب اور میٹنگ میں شرکت کی – اس موقع پر راجہ آصف ، صوبیدار مغفور ، حاجی ازرم ، سایئں محمد شبیر ، راجہ توصیف اور دیگر اہلیان علاقہ نے شرکت کی