Ex-MNA Mr. Raja Khurram Nawaz visited PP-7, monitored polling process

سابق رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 52 اسلام آباد راجہ خرم نواز کی ضمنی الیکشن کے موقع پر پی پی 7 راولپنڈی کے علاقہ کلر سیداں کا دورہ،
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 7 کرنل شبیر اعوان کے کیپمز میں عوام کا زبردست جوش و خروش ،
انشاء اللہ تعالی عوام کی بھرپور کی طاقت سے پی پی 7 کی سیٹ پاکستان تحریک انصاف جیتے گی