Ex-MNA PTI Raja Khurram Nawaz visits DHA at membership camp

سابق رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 52 راجہ خرم نواز کی DHA آمد

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری ممبر شپ مہم اور ووٹ اندراج کے علاوہ آئندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے علاوہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تیاریوں پر مشاورت

راجہ خرم نواز نے اہلیان DHA سے خطاب بھی کیا

حلف دے کر کہہ سکتا ہوں آپ کے ووٹ کا حق ادا کرنے کی پوری کوشش کی اور اللہ تعالی کے فضل سے کامیاب رہا،راجہ خرم نواز

آپ سب نے جو عزت اور حوصلہ افزائی کی آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں،راجہ خرم نواز

ڈی ایچ اے میں آپ سب کی طرف سے حق اور سچ کا ساتھ دینے کی پر مشکور ہوں،خصوصا خواتین کی طرف سے ہمارے ساتھ بڑھ چڑھ کا حصہ لینا خوش آئند ہے، راجہ خرم نواز

ملک کی خاطر ہمیں امپورٹڈ حکومت کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہونا ہے اور اس حکومت کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھنی ہے کیونکہ جتنی دیر یہ مسلط رہیں گے،ہماری ملک کو تباہی کی طرف لے جائیں گے،راجہ خرم نواز

عمران خان مسلمہ امہ کا لیڈر ہے، پاکستان کو جو بہتر منزل عمران خان نے دی دنیا اس حقیقت کو تسلیم کرتی ہے،راجہ خرم نواز

امپورٹڈ حکومت کے آنے سےمہنگائی، بیروز گاری، لوڈ شیڈنگ شروع ہوئی یہ مسائل ہم حل کر چکے تھے،راجہ خرم نواز

آپ سب کی طرف سے دئیے جانے والے مشوروں کی روشنی میں اپنی ٹیم اور کام میں مزید بہتری لائیں گے اور آئندہ آپ کی مشاورت سے بطور ٹیم ملکر کام کریں گے،راجہ خرم نواز

ڈی ایچ اے سے معززین نے پارٹی کے لئے کسی بھی وقت اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان بھی کیا،

دکھ کی بات ہے اس ملک پر کرپٹ حکمران مسلط ہو گئے اس پر ہم دنیا بھر میں شرمندہ ہو رہے ہیں،امپورٹڈ حکومت کے خلاف ہر طرح کے جدوجہد کے لئے تیار ہیں، معززین DHA

25 مئی کے لانگ مارچ میں جس طرح اسلام آباد نے راجہ خرم نواز کی قیادت میں اسلام آباد کا مضبوط قلعہ ہونے کا ثبوت دیا اس پر راجہ خرم نواز کو ہم سب خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اہلیان DHA

ڈی ایچ ایچ سے معززین میں اوورسیز پاکستانی اور خواتین بھی موجود تھیں،سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کے ہمراہ صدر خواتین ونگ حلقہ این اے 52 محترمہ سبین یونس نے تقریب میں خصوصی شرکت کی