Makhdoom Zain Hussain Qureshi talks to journalists in corner meeting

پی ٹی آئی امیدوار #Pp217 مخدومزادہ زین حسین قریشی کی یونین کونسل 49 میں اعجاز بابر کی جانب سے منعقد کی گئی کارنر میٹنگ میں شرکت۔ عوام تک چیئرمین عمران خان کا پیغام پہنچایا۔ اس موقع پر مخدوم زین حسین قریشی کی صحافیوں سے گفتگو۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین عمران خان پی پی 217 ضمنی الیکشن کے حوالے سے 14 جولائی کو ملتان تشریف لا کر جلسے سے خطاب کریں گے۔ 17 جولائی کو تمام مخالفین کی وکٹ ایک ہی گیند پر گرائیں گے۔