Malik Sarfraz Khokhar MPA and Haji Karamat Khokhar participated in the election campaign

جناب شیخ شیراز کی دعوت پر امید وار PP170 ملک ظہیر عباس کھوکھر کی الیکشن مہم میں ملک سرفراز کھوکھر ایم پی اے اور حاجی کرامت کھوکھر کی شرکت۔ اہل علاقہ سے خطاب کیا اور ووٹرز تک عمران خان کا پیغام پہنچایا اس موقع پر اعظم گجر رضوان سندھو پیر سید نور شاہ گیلانی بھی موجود تھے ۔