PP 170 workers convention turned into a rally

پی پی 170 ورکرز کنونشن جلسہ کی شکل اختیار کر گیا، خواتین بچوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود، عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے

، تحریک انصاف یہ ضمنی انتخابات کا معرکہ امپورٹڈ سرکار کی جانب سے تمام طر سرکاری مشینری اور وسائل استعمال کرنے کے باوجود واضع برتری سے جیتنے جا رہی ہے