Malik Yasir Awan (General Secretary PTI Dist. Chakwal) Meets Aamer Mehmood Kiani (Additional General Secretary/ President, North Punjab) In central office PTI – Islamabad

ملک یاسر اعوان(ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف چکوال) کی صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب و مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عامر محمود کیانی سے ملاقات ملک یاسر اعوان نے عامر محمود کیانی کو صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دی ملاقات میں ضلع چکوال کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال