Mian Akram Usman attends event at Union council 187 regarding by elections

پی پی 158لاہور کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے میاں محمد اکرم عثمان کی یونین کونسل نمبر 187 میں شیخ نفیس کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت۔ اس موقع پر میاں ہارون اکبر،میاں عمر خلیل،طارق حمید،سلمان شاہد،شیخ نفیس،طارق رحمان راجو،ملک نعیم نیمو،فرحان خان،حاجی احمد گجر،رانا اکبر، شیروز شیری،اشفاق خان، حمزہ لودھی، آفتاب احمد، اور دیگر شخصیات موجود۔