پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی جلسے کی تیاریاں تیزی سے جاری
اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کا این او سی جاری کر دیا
2 جولائی کو ہونے والے احتجاجی جلسے سے چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے