چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے 6 جولائی کو جھنگ میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے جناب ریاض احمد فتیانہ رائے تیمور حیات خان بھٹی اور دیگر قائدین کے ساتھ جلسہ گاہ سپورٹس کمپلیکس جھنگ کا وزٹ ۔۔ انشاللہ جھنگ کا جلسہ ایک تاریخی جلسہ گا جس میں خان صاحب کا بھرپور اور شاندار استقبال کیا جائے گا ۔۔۔


