Meeting with the delegation of Jamaat-e-Islami Jhang during PP-127 campaign

جناب ریاض احمد فتیانہ ایم این اے کمالیہ بھائی رائے تیمور حیات خان بھٹی ایم پی اے ایم این اے غلام بی بی بھروانہ صاحبہ اور دیگر قائدین کی قیادت میں پی پی 127 میں کمپین کے سلسلے میں جماعت اسلامی جھنگ کے وفد سے ملاقات ۔۔