Corner meeting held by Ali Hassan in ward 3 of Mian Muhammad Akram PP-158

پی پی 158 میں الیکشن کمپئن کے سلسلے میں میاں محمد اکرم عثمان کی وارڈ 3 میں علی حسن کی جانب سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر معززین علاقہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔جس میں استاد رشید, سلطان صاحب، عباس شاہ،زیشان حسن ، اور پارٹی عہدے داران جن میں بہادر خان چوہدری عبیداللہ،رانا اظہر،رانا راحیل،حماد واسطی اور اہل علاقے نے شرکت کی۔ اہل علاقہ کی میاں اکرم عثمان کی حمایت کی یقین دہانی