PTI North Punjab President assignes duty of 12 parliamentarians and stakeholders in PP 127

پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے صدر عامر محمود کیانی نے الیکشن ڈے کے لئے 12 پالیمنٹرینز اور سٹیک ہولڈرز کی پی پی 127 میں ڈیوٹی لگائی ہے اور اپنے ساتھ 15 سے 20 پی ٹی آئی ورکرز ساتھ لانے کا کہا ہے