پی ٹی آئی امیدوار PP-158 میاں محمد اکرم عثمان کی حلقے میں انتخابی مہم، یونین کونسل 187کے گلی محلوں میں طارق حمید،شیخ نفیس،فرحان خان،حمزہ لودھی حاجی احمد،ملک نعیم،ایاز خان کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپئن، شہریوں اور پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں۔ عوام بالخصوص نوجوانوں کی جانب سے شاندار استقبال۔



