یو سی 50 میں قاری اصغر صاحب نے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ مخدومزادہ زین حسین قریشی سے ملاقات اور ضمنی الیکشن میں ساتھیوں سمیت بھرپور حمایت کا اعلان۔ اس موقع پر معین ریاض قریشی، ڈاکٹر اختر ملک، رانا عبدلجبار، رانا خرم شہزاد، رانا شہباز لیاقت، رانا افضل اور دیگر شخصیات بھی موجود


