Qurban Fatima organizes Women Workers Convention in connection with PP 217

پی پی 217 ضمنی الیکشن کے سلسلے قربان فاطمہ (مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی خواتین ونگ) کی جانب سے خواتین ورکرز کنوینشن کا انعقاد۔ وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدومزادہ زین حسین قریشی کا خطاب۔ اس موقع پر زرتاج گُل، ملک عامر ڈوگر، ڈاکٹر اختر ملک، حاجی جاوید انصاری، کنول شوزب، شیلا احسان، ڈاکٹر روبینہ اور دیگر شخصیات موجود۔