Right arm of PMLN Group Chaudhry Naseeb Advocate declares the support of PTI candidate: PP-224

یونین کونسل 47 کے چک نمبر 344 سے مسلم لیگ ن گروپ چوہدری نصیب ایڈووکیٹ کے دائیں بازو چوہدری عالم پٹواری کھنڈا برادری چوہدری ثقلین کھنڈا چوہدری عارف کھنڈا چوہدری ریاض کھنڈا چوہدری خلیل کھنڈا چوہدری ارشد کھنڈا چوہدری لطیف کھنڈا چوہدری مرید حسین کھنڈا اور گھمن برادری اور مغل برادری اور جٹ برادری اور چوہدری ارشد بلڑوال نے اور چوہدری محمد حسین جھنڈےوالا نے اور ڈوگر برادری اور ماسٹر عبدلشکور نمبردار نے چوہدری عابد جیلانی گجر چوہدری الیاس گورسی گجر چوہدری طارق گجر کے ہمراہ پیر عامر اقبال شاہ صاحب کی ہمایت کا اعلان کردیا