Zain Hussain Qureshi addressed the corner meeting held by Malik Shoaib in Union Council 52

یونین کونسل 52 میں ملک شعیب کی جانب سے منعقد کردہ کارنر میٹنگ میں مخدومزادہ زین حسین قریشی کی شرکت۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مخدومزادہ زین حسین قریشی نے کہا کہ آج الیکشن کمپئن کا آخری روز ہے لیکن اصل معرکہ ابھی باقی ہے۔ پولنگ ڈے پر تمام دوستوں اور ورکرز کو محبت کرنا ہوگی تاکہ ہمارا ووٹر پولنگ اسٹیشن پہنچ کر بلے پر ٹھپہ لگائے۔ اس موقع پر ڈاکٹر اختر ملک، معین ریاض قریشی، سیف قریشی اور دیگر ہمراہ موجود۔