مخدومزادہ زین حسین قریشی کی پی پی 217 میں انتخابی مہم، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و صدر پی ٹی آئی بلوچستان قاسم خان سوری کی خصوصی شرکت۔ حلقے کے مختلف علاقوں میں منعقدہ کارنر میٹنگز میں شرکت اور ووٹرز تک چیئرمین عمران خان کا پیغام پہنچایا۔ عوام کی جانب سے مثبت ردعمل اور جگہ جگہ بھرپور استقبال۔


