پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کی شعبہ خواتین کی ذمہ داران کے وفد کی مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر تحریک انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی سے ملاقات۔
ملاقات میں راولپنڈی کے تنظیمی امور سمیت سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال۔