Major (R) Muhammad Ghulam Sarwar address a rally

اوکانوالہ بنگلہ ، پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی میجر (ر)محمد غلام سرور پی پی 202 میں حمزہ شہاز وزارت اعلی خاتمہ پر شاندار ریلی سے خطاب ،عمران خان 5 جولائی کو 90 موڑ آئیں گئے کارکنوں تیار ہو جاو ،پی پی 202 کے کارکنوں کا فیصلے کے بعد سڑکوں پر جشن ،