پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد نے پریڈ گراؤنڈ جلسہ گاہ کی اجازت کی درخواست جمع کروا دی، ریجنل صدر علی نواز اعوان اور سینیٹر فیصل جاوید نے ڈپٹی کمشنر کو باضابطہ درخواست جمع کروا دی۔