President PTI Islamabad Mr. Ali Nawaz Awan chaired Islamabad Advisory Council meeting

ریجنل ایڈوائزری کونسل پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کا خصوصی اجلاس

اجلاس کی صدارت علی نواز اعوان نے کی

اجلاس مختلف ایجنڈا آئٹمز جن میں ممبر سازی مہم، بلدیاتی انتخابات، ووٹ ٹرانسفر شامل ہیں، پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا