Secretary General PTI visited Parade Ground Jalsa site

2 جولائی کا دن آن پہنچا، آج راولپنڈی اسلام آباد کی عوام امپورٹڈ حکومت کے خلاف تاریخی احتجاج ریکارڈ کروائے گی جس سے اس جعلی حکومت کی کانپیں ٹانگ جائیں گی

ریجنل صدر اسلام آباد علی نواز اعوان نے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ہفتہ کی صبح جلسہ گاہ کا دورہ کیا

اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پریڈ گراؤنڈ جیسی جگہ پر جلسہ صرف عمران خان ہی کرسکتا ہے آج انشاءاللہ اتنی مخلوق آئے گی کہ یہ پریڈ گراؤنڈ کی جگہ بھی کم پڑ جائے گی