پی پی 217، یوسی 52 میں ملک حسنین اعوان، ملک عمر اعوان، ملک ممتاز اعوان کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں مخدومزادہ زین حسین قریشی کی شرکت۔ اس موقع پر معین ریاض قریشی، چوہدری بن یامین، خضر خان بلوچ اور دیگر شخصیات ہمراہ موجود۔ اہل علاقہ کی جانب سے ضمنی الیکشن میں مخدومزادہ زین حسین قریشی کی بھرپور حمایت کا اعلان۔


