Zain Qureshi attends corner meeting at UC 46

پی پی 217 ضمنی الیکشن کے سلسلے میں مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدومزادہ زین حسین قریشی کی یونین کونسل 46 میں تنویر شاہ، رانا نوید کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔ اس موقع پر رانا عبدالجبار، رانا افضل، ملک عثمان ظہور بھٹہ اور دیگر شخصیات بھی موجود۔