Zain Qureshi participated in corner meeting of UC 62

یونین کونسل 62 میں ملک صغیر آرائیں کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں مخدومزادہ زین حسین قریشی کی شرکت۔ معین ریاض قریشی، وسیم خان بادوزئی، رانا عبدالجبار، خالد جاوید وڑائچ، شازیہ وحید اور دیگر شخصیات بھی موجود